252کلو منشیات برآمد ، 8ملزم گرفتار

April 23, 2024

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف علاقوں میں 7کارروائیوں کے دوران 252کلو منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔