سعید آباد، ڈاکوؤں نے شہری سے رقم اور موبائل فون چھین لیا

April 24, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعید آباد سیکٹر 17 اے قبرستان کے قریب دن دیہاڑےموٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے شہری سے 2 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا ۔