ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کاآگاہی لیکچر

April 24, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت کے پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ماڈل روڈ پر ڈرائیوران کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹریفک اگاھی لیکچرر دیا انچارج ایجوکیشن یونٹ انسپکٹر فرخ محمود نے روڈز پر ڈرائیورز کو لین لائن ڈسپلن بارے آگاہی فراہم کی اور موٹرسائیکل سواروں کو موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔