• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد ابرار قریشی انتقال کر گئے

پشاور(جنگ نیوز)ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے انسپکٹر شاہد ابرار قریشی انتقال کرگئے۔مرحوم محمد فراست قریشی اورمحمد شہیر قریشی کے والد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز بحریہ ٹاون اسلام آباد میں ادا کردی گئی جبکہ مرحوم کی رسمِ قل 18ستمبربروز جمعہ المبارک بعد از نماز جمعہ بمقام مکان نمبر892،سٹریٹ نمبر43،فیز 7، بحریہ ٹان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
پشاور سے مزید