ایرانی صدر کی فاتحہ خوانی آج بھی جاری رہے گی

May 25, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی فاتحہ خوانی ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کی رہائشگاہ پر آج ہفتہ کو صبح 9 سے دن ساڑھے بارہ بجے اور سہ پہر 3 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔