• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر شاہوانی چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید کارروائی جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید