• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسیکو نے صارفین کو نئے کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن طریقہ کار شروع کردیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)اپنے تمام صارفین کو بجلی فراہمی کے سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق مزیدبہتر سہولیات کویقینی بنانے کیلئے متعدداقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں صارفین کو بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن نظام کاطریقہ کار شروع کیاگیاہے۔ جس میں صارف آن لائن پورٹل کےذریعے اب گھربیٹھے بجلی کے نئے کنکشن کیلئے الیکٹریسٹی نیوکنکشن ENC ویب سائٹ www.enc.com.pk کے ساتھ ساتھ کیسکوآفیشل ویب سائٹ www.qesco.com.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں اورنیو کنکشن پر کلک کرکے درخواست دےسکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید