بینڈسٹاف کانسٹیبلوں کی بھرتی جسمانی پیمائش 27مئی کو ہوگی

May 25, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں بینڈسٹاف Band staff کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے جسمانی پیمائش کیلئے تمام درخواست کو 27 مئی صبح 8بجے حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، امیدوار وں کورول نمبر سلپ،اصل شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔