• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں‘ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور حلقہ این اے 148 سے امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں، عید کے موقعے پر بازاروں میں چہل پہل بھی نظر نہیں آ رہی، لیکنحکومت کو اس صورتحال کی کوئی پروا نہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بستی نو میں حلقہ این اے 148 میں اپنے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی کے دوران خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت نمائشی اقدامات کی بجائے حقیقی معنوں میں اپنے اخراجات کم کرے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کو واپس لے۔
ملتان سے مزید