ڈاکٹر ابراہیم رئیسی ایک باکمال شخصیت تھے،مقررین

May 25, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور کے زیراہتمام ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھوں کے لیے تعزیتی ریفرنس ہوا ۔ جسمں کونسل جنرل ایران علی اصغر مغعوری، علامہ سید احمد اقبال رضوی ،وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ مصطفی راجہ جعفری ، نجم عباس خان آفتاب علی ہاشمی ، علامہ ظہیر الحسن کربلائی ، سید حسن رضا کاظمی جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب اور دیگر اہم شخصیات نے خطابات کیے علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ڈاکٹر ابراہیم رئیسی ایک باکمال شخصیت تھے انہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا علم بلند کیا ۔