اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 29, 2024

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔