• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارم برنی کی ضمانت کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دائر، جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کو نظر انداز کیا، موقف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل سے متعلق مقدمہ میں وکلا صفائی نے سیشن عدالت میں صارم برنی کی ضمانت کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کو نظر انداز کرکے ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے، صارم برنی پر تمام الزامات بے بنیاد ، کسی بچے کو لاوارث قرار دیکر منتقل نہیں کیا، والدین خود بچوں کو ٹرسٹ میں چھوڑ کر جاتے رہے ہیں، بچوں کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد خاندانوں کے حوالے کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید