• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل، نیشنل آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے چار روزہ ” اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس 2025 ،جشن پاکستان اور بابائے قوم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے قائد اعظم محمد علی جناح کے پوٹریٹ پر مبنی نیشنل آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح 24دسمبر کی شام ساڑھے 4بجےہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید