کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے ڈی اے پل نجی اسپتال کے قریب فائرنگ سے 30سالہ سلمان، محمود آباد میں 65سالہ اکبر، اورنگی ٹاؤن 10 نمبرمیں باربر شاپ پر فائرنگ سے 45 سالہ محمد زاہد زخمی ہوگیا۔