• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت اندورن سندھ مہاجر کلچر ڈے کل منایا جائے گا، بینرز، پوسٹرز آویزاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی سمیت اندورن سندھ مختلف جماعتوں کی جانب سے 24دسمبر بدھ کو مہاجر کلچر ڈے منایا جائے گا، اس سلسلے میں بینرز اور پوسٹرز شہر بھر آویزاں کردیئے گئے ہیں،کلچر ڈے کے حوالے سے خصوصی ترانے بجائے جارہے ہیں، بدھ کو شہر میں ریلیاں نکالی جائیں گی جس سے رہنما خطاب کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید