کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون پر گھریلو تشدد کےمقدمے میں خاتون کے شوہر اور دو دیوروں کو عدم شواہد پر بری کردیا ،ملزمان میں شیراز، فراز اور ایاز شامل ہیں۔