ترک صدر کی ہسپانوی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

June 15, 2024

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اسپین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیراعظم پیدرو سانچز سے ملاقات کی۔دونوںرہنماؤں نے مسئلہ فلسطین سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا ہے اپنے دورے کے دوران صدر اِیردوان خاص طور پر اقتصادی موضوعات اور کاروباری شعبوں پر توجہ مرکوز کریں گے اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔