اعلان تعطیل

June 19, 2024

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیر17جون اور منگل 18جون کو جنگ کے دفاتر بند رہیں گے لہٰذا منگل 18جون اور بدھ 19جون کو اخبار شائع نہیں ہوگا (ادارہ)