• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے جولائی میں 763 ملین ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس حاصل کر لیے

اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستان نے جولائی 2026 میں دوطرفہ اور کثیرالجہتی قرضوں کی کم وصولیوں کے باوجود مجموعی طور پر763ملین ڈالر کے غیرملکی قرضے اور گرانٹس حاصل کیے، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ یہ رقم 694.5 ملین ڈالر تھی۔ملک نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس (این پی سی) کے ذریعے، جن میں روایتی اور اسلامی دونوں طریقے شامل ہیں، غیرملکی رقوم میں نمایاں اضافہ حاصل کیا۔

اہم خبریں سے مزید