• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن؛ مقامی حکومتوں کے بروقت انتخابات کو آئینی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) الیکشن کمیشن نے مقامی حکومتوں کے بروقت انتخابا ت کو آئینی تحفظ دینے کی تجویز دے دی، الیکشن کمیشن نےمقامی حکومتوں کی مدت ختم ہونےکےآخری سال حد بندیوں کی تبدیلی پر پابندی اورمدت ختم ہونےکے ایک سو بیس روزکے اندر انتخابات کو لازمی قرار دینے، اورمدت ختم ہونےکے ایک سو بیس روزکے اندر انتخابات کو لازمی قرار دینے قرار دینے کو آئین میں شامل کرنےکی ترامیم تجویز دی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید