• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ذہانت نے پینٹاگون کے پرانے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو خطرے میں ڈال دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت نے پینٹاگون کے پرانے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو خطرے میں ڈال دیا، فرسودہ کمپیوٹر نیٹ ورکس سائبر حملوں پر کمزور ثابت، جدید ہتھیاروں پر توجہ، کمپیوٹر نظام اپ گریڈیشن نظرانداز کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید