• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن فراڈ، 3 ملکی و غیر ملکی مجرمان کو قید و جرمانہ، 9 اشتہاری، 3 بری

اسلام آباد (خبر نگار) سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے آن لائن اور الیکٹرانک فراڈ کیس میں 3ملکی و غیر ملکی مجرموں کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی ،9کو اشتہاری قرار دیا،جبکہ3کو عدم ثبوت اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ ملزمان نے پہلے 12,000 روپے کی سرمایہ کاری پر 900 روپے منافع دے کر بھروسہ جیتا،اسلام آباد کے شہری حارث احمد شیخ سے 2 کروڑ کا فراڈ کیا۔
اہم خبریں سے مزید