• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے اعلیٰ فوجی مشیر کا چاند کے گرد جنگ کی تیاری پر زور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے اعلیٰ فوجی مشیر کا چاند کے گرد جنگ کی تیاری پر زور، چاند کے گرد ممکنہ جنگ کیلئے فوج کو ابھی سے تیار کیا جائے، جنرل ڈین، اسپیس فورس5سال میں نفری دگنا کرےگی۔ گارڈین کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو زمین کے مدار کے ساتھ چاند کے گرد خلا میں بھی جنگ لڑنے، اسے برداشت کرنے اور فتح حاصل کرنے کے لیے تیار ہونا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید