• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز، پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو حلال کھانوں کے حصول میں مشکلات

طوکیو(نصر اقبال۔نمائندہ خصوصی ) ایشین گیمز میں میں شرکت کیلئے جاپان پہنچنے والے پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو حلال کھانوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔رہائش گاہ میں دستیاب کھانے جلد ختم ہو جاتے ہیں مقابلوں سے واپسی پر کھلاڑی کھانے سے محروم ہوجاتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید