• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: ضبط شدہ اشیاء کی عوامی نیلامی لازمی قرار

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت ضبط شدہ اشیاء کو عوامی نیلامی کے ذریعے فروخت کرنا لازم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ نیلامی کی رقم پہلے فروخت کے اخراجات، اس کے بعد سیلز ٹیکس، دیگر وفاقی ٹیکسز، واجبات، جرمانے اور سرچارج کی ادائیگی پر خرچ کی جائے گی۔ قانون کے مطابق کسی بھی قانونی شق کے تحت ضبط شدہ اشیاء کو دیگر کارروائیوں سے قطع نظر عوامی نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید