• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس او پجار سے بنیادی رکنیت ختم

کوئٹہ(پ ر) بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان کے مطابق سابق مرکزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ کو مسلسل تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی اورسوشل میڈیا پر کارکنوں میں انتشار پھیلانے پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا۔
کوئٹہ سے مزید