کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن پولیس نے اپنے والد کو قتل کر کے فرار ہونے والے مفرور ملزم منصور ولد مرسلین خان کو گرفتار کیا۔