• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن جی بی کے انتخابی شیڈول پر نظر ثانی کرے، اسلامی تحریک پاکستان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی صدر اسلامی تحریک پاکستان شیخ میرزا علی نے الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی برائے 2026-2031 کے انتخابات کے لئے مقامی موسمی حالات میں بھرپور انتخابات کا امکان بہت کم ہے اس لئے انتخابی شیڈول پر نظر ثانی کی جائے، انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ووٹروں کو پولنگ اسٹیشن تک پہنچانے کی آگاہی مہم بھی الیکشن کمیشن کی ذمہ داریوں میں آتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید