• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی شاہراؤں اور اہم پبلک مقامات پر آج دھرنے ہونگے، جماعت اسلامی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت جمعہ 19دسمبر کو شہرکی بڑی و مرکزی شاہراؤں اور اہم پبلک مقامات پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے، ۔مظاہروں سے منعم ظفر خان سمیت ضلعی و مقامی رہنما خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید