لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری محکمہ خوراک پنجاب معظم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، افسران اور عملے کی کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بھاری بھرکم فائلوں کو سو فیصد ای سسٹم پر منتقل کرنے کی ہدایت کی جبکہ ملازمین کی مرحلہ وار تربیت کا بھی فیصلہ کیا گیا۔