• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا محمد اقبال کا بھائی اور بھتیجے کے المناک انتقال پر شکرگڑھ کی سماجی شخصیت شیخ انور سے اظہارِ تعزیت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے شکرگڑھ میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت شیخ انور سے ملاقات کی اور ان کے بھائی اور بھتیجے کے المناک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔چند روز قبل شیخ انور کے بھائی اور بھتیجے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔
لاہور سے مزید