• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرا پنجاب ایجنسی لاہور کا رمضان صفائی پلان پر عملدرآمد جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر )ماہ رمضان میں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کا رمضان صفائی پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔لاہور کے9ٹاؤنز میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کیے جانے والے 23 رمضان بازاروں میں ایس پی اےایل کاخصوصی صفائی عملہ تعینات کر دیا گیا ہے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین نے رمضان بازاروں سے موصول ہونے والی شکایات کو فوری طور پر حل کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور سے مزید