• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیفارم میں قابل اعتراض ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ہیڈ کانسٹیبل معطل

لاہور(کرائم رپورٹر) یونیفارم میں قابل اعتراض ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ٹیلی کمیونیکیشن برانچ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل معطل کر دیا۔ایس ایس پی ٹیلی اختر فاروق نے معطلی کے احکامات جاری کیے۔
لاہور سے مزید