لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر کا مشرق وسطی بارے بیان قابل مذمت ہے ، مسلمان حکمران کسی دھوکے میں نہ آئین اسرائیل کے عزائم واضح ہیں بورڈ آف پیس کی قیادت امریکہ کر رہا امریکہ کو ایسے بیانات کی وضاحت دینی چاہیے ، اگر امریکیوں کے ایسے ارادے ہیں تو پاکستان کو بورڈ آف پیس سے الگ ہو جانا چاہیے،