• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی کی ضرورت ،مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤ ں نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی، فیصلہ کن اقدامات، اور عالمی سطح پر مضبوط سفارت کاری کی ضرورت ہے،مرکزی مسلم لیگ ملک بھر میں سحر و افطار دسترخوان لگا کر شہریوں کی خدمت کر رہی ہے. ان خیالات کا اظہارمرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سیف اللہ قصوری،نائب صدر حافظ طلحہ سعید، جوائنٹ سیکرٹری محمد یعقوب شیخ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجرو دیگر نے سحر و افطار کے پروگراموں و بعد ازاں وفود سے ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید