لاہور (نیوزرپورٹر ) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید نے رمضان المبارک کے مقدس ٹی وی چینل مختلف پروگرام نشر کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیمرا،وزرات اطلاعات سے مطالبہ کیا ہے کہ ماہ رمضان کے تقدس کے منافی غیر اخلاقی پروگرام کے نشر کرنے پر پابندی لگائی جائے۔