• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون نے8سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ دولت گیٹ کے علاقے میں ہمسائی نے 8سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا، کھوہ کچی سرائے سے عبدالغفار نے پولیس کو اطلاع دی میرا بیٹا زین گلی میں کھیل رہاتھا کہ میری ہمسائی زرینہ بی بی نے تیزاب پھینک دیا جس کی گردن اور چھاتی متاثر ہوئی، پولیس نے اطلاع پاکر موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت تحقیقات کا عمل شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید