• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے، حافظ حمداللہ

کوئٹہ(پ ر)جمعیت رہنما حافظ حمداللّہ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہےجس سے ثابت ہوتا ہے الیکشن کمیشن نے غیر آئینی فیصلہ دیا تھا فیصلے سے الیکشن کمیشن کی اخلاقی، قانونی اور آئینی حیثیت مشکوک ہوگئی الیکشن کمیشن 8 فروری کو صاف و شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہا جے یو آئی عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل میں نہیں جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید