• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے ، ایف ایس سی کی رول نمبر سلپس جار ی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے ، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کی رول نمبر سلپس جار ی کردی ہیں ،ریگولر امیدوار اپنی سلپس اپنے متعلقہ کالجز سے وصول کریں جبکہ پرائیویٹ امیدوار بلوچستان بورڈ کی ویب سائٹ https://bbise.edu.pkسے پرنٹ کریں۔
کوئٹہ سے مزید