• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں دوسرے روز ایک اور غیر ملکی شہری کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر میں دوسرے روز ایک اور غیر ملکی شہری کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیاگیا۔نارتھ ناظم آباد میں پڑوسی ملک سے آئے فخرالدین نامی شہری کی جیب سے پاکستانی کرنسی اور بھارتی کرنسی نکال لی گئی۔واقعہ نارتھ ناظم آباد تھانے کی حدود میں پیش آیا۔گزشتہ روز بھی ریڈ زون سے بوہرہ کمیونٹی کے فرانسیسی شہری کو لوٹا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید