ملتان (سٹاف رپورٹر) ناصر بلوچ کی رہائش گاہ نزد امام بارگاہ استاد والا سے علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس اور امام بارگاہ تھلہ وارث شاہ کمنگراں حسین آ گاہی سے لائسنس دار محمد جمیل کھوکھر زیراہتمام برآمد ہوئے، اس موقع پر خاور شفقت بھٹہ، شاہ زیب حسن بلوچ، فراست علی صدیقی،اصغر علی قریشی ہاشمی،طارق سلیم،حسین فدا کھوکھر،غلام عباس،عباس علی ہاشمی،حسن جاوید،فیاض خان، ایان عباس، بھی موجود تھے۔