• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، 1700طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1700 طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے،لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے علاوہ لودھراں اور وہاڑی کیمپس کے طلبہ بھی شامل تھے،لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے کیا۔
ملتان سے مزید