• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں500 سے زائد طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں چیف منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 500 سے زائد طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے، اس سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی،وائس چانسلر نے شرکاسے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ یہ لیپ ٹاپس ہمارے نوجوانوں کو ڈیجیٹائزڈ ہوتی دنیا میں اپنا مقام بنانے میں مدد کریں گے۔
ملتان سے مزید