• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام کا ممبر شپ کیمپ

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام لاہور کا ممبر شپ کیمپ لبرٹی چوک میں لگایا گیا، سیکڑوں لوگوں نے رکنیت فارم پر کیا، مہمان خصوصی صوبائی ناظم انتخاب نور خان ہانس ایڈووکیٹ اور صوبائی معاون حذیفہ شاکر تھے۔
لاہور سے مزید