• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں موسمیاتی تبدیلی پر انوکھا احتجاج


لندن میں موسمیاتی تبدیلی پر انوکھا احتجاج کیا جس نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

لندن میں مظاہرین نے حکومت کی توجہ موسمیاتی تبدیلیوں اورنوجوان افراد پر اس سے ہونے والے منفی اثرات پر صحیح اقدامات کرنے کیلئے احتجاج کیا ۔

لندن کے ٹریفالگر اسکوائر پر 2ہزار بچوں کے جوتے رکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

تازہ ترین