ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت اور افغانستان کے مشترکہ اعلامیے کے مندرجات پر شدید تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا پولیس کی گاڑیاں جلانے سے غزہ کا مسئلہ حل ہوگیا؟ ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ایسے احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ناروے میں امریکی سفارتخانے کی حساس معلومات لیک کرنے کے جرم میں سابقہ محافظ کو سزا سنادی گئی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، تنازعات اور معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ہیں۔
مڈغاسکر کے فوجی حکمران رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس شروع ہو گیا۔
کیس کی سماعت بینچ کی تبدیلی اور عدم دستیابی کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے۔
ماڑی انرجیز کی جانب سے سندھ کے علاقے ڈھرکی سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔
لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں انکا 1 لبنانی شہری شہید جبکے 7 زخمی ہوگئے۔
یمن کے حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ اِن کے چیف آف اسٹاف محمد عبدالکریم الغماری، اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوگئے ہیں۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 89 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 91 ہزار 718 روپے ہو گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر خوشگوار موڈ میں سائیکل چلا رہے ہیں
بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مودی اور روسی تیل سے متعلق کیے گئے دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن کیلئے برطانوی سرحدی افسران کی ٹیموں کو بلقان بھیج دیا گیا ہے۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ دنیا کے 10طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے امریکا باہر ہوگیا ہے۔