دو خواتین سول جج کورونا میں مبتلا

April 22, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )دو خواتین ججوں کورونا میں مبتلا ہوگئیں، سول جج مصباح حسین اورنبیلہ ظہیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔