کرایے پر دیئے گئے مکان پر زکٰوۃ ہوگی یا نہیں؟

May 10, 2021

سوال: میرے پاس چند مکانات ہیں جو کرائے پر ہیں، اب میرا ارادہ انہیں فروخت کرنے کا ہے تو کیا مجھے اس کی مالیت پر زکوٰۃ دینا ہوگی؟

جواب: جب تک مکانات فروخت نہ ہوجائیں، ان کی مالیت پر زکوٰۃ واجب نہیں۔

کتاب و سنت کی روشنی میں اپنے مزید مسائل کے حل جاننے کے لیے وزٹ کریں:

https://ramadan.geo.tv/category/islamic-question-answers