کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں میں راشن،نقد رقم اور کپڑوں کے جوڑے تقسیم کئے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول مالک پر خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکتیں اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔
فیصل ممتاز راٹھور نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم چوہدری انورالحق کو بھجوا دیا۔
وفاقی آئینی عدالت کے بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر دو میں سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصلہ امن و امان کے قیام کے لیے کیا گیا ہے۔
پاکستان شاہینز کے آل راؤنڈر معاذ صداقت نے کہا ہے کہ الحمداللّٰہ میں بہت زیادہ خوش ہوں کیوں کہ میں نے پاکستان کے لیے بہترین پرفارم کیا ہے اور میچ جیتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے اجراء کے لیے اپنی پارٹی کے اراکین کانگریس سے ووٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
صوفی نے کہا کہ ہم انسان ہیں اور چیزیں ہمیں متاثر کرتی ہیں یہ نارمل ہے
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دونوں ججز سے حلف لیا۔ججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائی کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دائیں بازو کے وزراء کو فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت برقرار رکھنے کا یقین دلا دیا۔
پاکستان ریلوے نے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی تزئین وآرائش کا کام مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد اسٹیشن کا افتتاح آج کیا جائے گا۔
پاکستان کی کامیابیاں اور بھارت کی شکستیں پاکستانی شائقین کے لیے دلچسپ لمحے بن گئیں
پاکستان شاہینز کے کپتان محمد عرفان خان نیازی نے کہا کہ پریشر میں کھیلنا آنا چاہے، پریشر میں کھیلنے والا کھلاڑی ہی بڑا اسٹار بنتا ہے اور بہترین اننگز کھیلتا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی نے مجھے مرثیہ پڑھنے کے 620 روپے دے کر میری توہین کی تھی، جس کے باعث میں نے احتجاجاً دوبارہ سرکاری ٹی وی کے لیے کام نہیں کیا۔
وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر کا کہنا ہے کہ مارکیٹ فورس فیصلہ کرے گی کہ چینی درآمد کرنی ہے یا برآمد۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
مسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔