شعورؔ اِس سلسلے میں خواہ کچھ ہوں
حکومت اور اپوزیشن کی آرا
کرے گا اصلیت میزانئے کی
ہمارا حال ہم پر آشکارا
اتوار کی صبح 6 بجے کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔
بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔
حیدرآباد، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم لیوی سے بڑھ کر ریلیف منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فریٹن ایک قسم کا پروٹین ہے جو جسم کے خلیات میں آئرن کو ذخیرہ رکھتا ہے۔ جب جسم میں آئرن کی کمی ہوتی ہے تو ہیموگلوبن گرنے سے بہت پہلے فریٹن کا ذخیرہ خالی ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا ءاللّٰہ نے کہا ہے کہ مسائل کا حل لانگ مارچ نہیں ڈائیلاگ میں ہے۔
چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے ملک بھر میں نئے صوبوں کےلیے سڑک پر نکلنے کا اعلان کردیا۔
شو میں انوراگ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار سیزان خان نے اس شو کے ذریعے شہرت کی ان بلندیوں کو چھوا جو کم ہی فنکاروں کے حصے میں آتی ہیں۔
بھارتی ویمنز ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹی 20 ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔
184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 111 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دفاعی چیمپئنز ٹیم کی جانب سے کپتان چماری اتاپتو نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 روز کےلیے دفعہ 144 کے تحت اجتماع پر پابندی لگادی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ ہے، جن کے پاس اختیار ہوتا ہے، بات اُن سے کی جاتی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللّٰہ نے تینوں فارمیٹ کا بہترین آل راؤنڈر بننے کا عزم ظاہر کردیا۔